اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے امسال حسینیہ امام خمینی میں مجالس عزا کا انعقاد عمل نہیں لایا گیا لیکن گزشتہ شب حسینیہ امام خمینی میں آنلاین مجلس عزا منعقد کی گئی جس میں صرف رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔
27 اگست 2020 - 11:26
News ID: 1065868